تہران، ایرانی دارالحکومت تہران کے امام حسین چوک میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے روائتی کھانے "سمنو" کو تیار کیا گیا۔ سمنو ایک معروف ایرانی غذا ہے جس کو تیار کرنے میں انکھوا گندم استعمال کیا جاتا ہے۔

31 جنوری، 2020، 4:34 PM